Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts

جی بی کو عبوری صوبہ بنانا ہماری حکومت کا ویژن ہے، وعدہ پورا کرینگے،وزیر اعلیٰ

 


اسلام آباد (غلام عباس) گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کی حیثیت دینے کے حوالے سے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید،سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری دفاع، سمیت دیگر اہم حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ کی حیثیت دینے کے حوالے سے مختلف ماڈلز پر تفصیلی غور کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے پہلے اجلاس میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیم پر غور کیا گیا۔اجلاس میں اس امر پر غور کیا گیا کہ جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے آئین کی کن شقوں میں ترمیم ہوگی اور ترمیم کی نوعیت کیا ہوگی۔اجلاس میں وزارت قانون کے حکام اور جی بی کونسل کے نمائندوں نے اپنی اپنی رائے دی۔ اجلاس میں بتایا گیاکہ آئین میں اس طرح ترمیم کرنا ہوگی کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا تب تک گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دیا جائے ۔ ذرائع نے بتایا گلگت بلتستان کو قومی اسمبلی و سینیٹ میں کتنی نمائندگی ملے گی اس بات پر گفتگو نہیںہوئی تاہم اگلی میٹنگ میں اس امر پر غور ہوگا کہ جی بی کو قومی اسمبلی و سینیٹ میں کتنی نمائندگی دی جائے گی۔کمیٹی کا اگلا اجلاس پندرہ روز بعد ہوگا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ معاملے پر تیزی سے کام کیا جائے گا کیونکہ پہلے ہی کافی دیر ہو چکی ہے اور کمیٹی کے ٹی آو آرز کے تحت ساٹھ دن کے اندر سفارشات مکمل کرنا تھیں تاہم مقررہ وقت میں کمیٹی کا اجلاس بھی نہ ہو سکا تھا، اب فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی جلد از جلد اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔دوسری جانب اجلاس کے بعد جاری سرکاری بیان کے مطابق کمیٹی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے قومی مفادات، عوامی امنگوں اور سیاسی اتفاق رائے کو یقینی بنانے پر اتفاق کر لیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جی بی کو عبوری صوبے کی حیثیت دینے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، حکومت جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کا وعدہ ہرصورت پورا کریگی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عبوری صوبے کے قیام کے حوالے سے گلگت بلتستان اسمبلی کی متفقہ قرارداد گلگت بلتستان کے عوام کی امنگوں کی عکاس ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت جی بی کے عوام کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ سات دہائیوں سے گلگت بلتستان کے لوگ ریاست پاکستان کا آئینی حصہ بننے کے انتظار میں ہیں، جی بی کو عبوری صوبہ بنانا ہماری حکومت کا ویژن اور جی بی کے عوام کے ساتھ ہمارا وعدہ بھی ہے، وقت آگیا ہے کہ اس پر عملدرآمد ہو۔ حکومت وعدہ پورا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ پاکستان کے قومی دھارے میں شامل ہوکر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچائے بغیر اس کے تصفیے تک گلگت بلتستان کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنایا جائے۔

لاہور سے 148 مسافروں کو لیکر پی آئی اے کی پہلی پرواز سکردو پہنچ گئی

  

لاہور سے 148 مسافروں کو لیکر پی آئی اے کی پہلی پرواز سکردو پہنچ گئی سکردو پہنچنے پر ائرپورٹ پر مسافروں کا پرتباک استقبال کیاگیا کیک بھی کاٹاگیا مسافروں کو ہار پہنائے گئے سکیورٹی کے خدشے کے پیش نظر استقبالیہ تقریب مختصر کی گئی بڑے ایونٹ کی تشہیر کیلئے میڈیا کو بھی مدعو نہیں کیاگیا پی آئی اے کی پہلی پرواز کے ذریعے لاہور سے سکردو پہنچنے والے مسافر بڑے خوش دکھائی دے رہے تھے سکردو پہنچنے والوں میں زیادہ تعداد سیاحوں کی ہے مسافروں نے کہاکہ پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پرواز شروع کرکے بڑا اچھا فیصلہکیا پی آئی اے کے اس اقدام سے جہاں سیاحت کو فروغ ملے گا وہیں تجارت بھی بڑھے گی طلبہ کو بھی بڑا فائدہ ہوگا لاہور سے سکردو کیلئے پرواز شروع کرنے پر پی آئی اے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پہلی پرواز سکردو پہنچنے کی خبر بہت بڑی ہے مگر اہم ایونٹ کی تشہیر کی اجازت نہ ملنا بڑی تشویشناک بات ہے لاہور اور سکردو کے مابین پرواز شروع ہونا اہم پیش رفت ہے ہوٹلز ایسوسی ایشن بلتستان کے عہدیداروں موسئی خان حاجی گلزار محمد شمیم محمد اشرف محمد رضا محمد نصرت اور دیگر نے لاہور سے سکردو کیلئے پرواز شروع کرنے پر پی آئی اے کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور فیصلے کو سیاحت اور تجارت کی ترقی کی طرف بڑا قدم قرار دیا ہے اور کہاکہ لاہور سے براہ راست فضائی سروس شروع ہونے سے گلگت بلتستان میں سیاحت کو وسیع پیمانے پر فروغ ملے گا وزیراعظم پاکستان کے ویژن کو تقویت ملے گی۔

شاہراہ قراقرم پر مسافرگاڑیو ں کو کانوائے بناکرسفرکرنے کا حکم جاری

گلگت میں ہونے والے واقعات کے تناظر میں شاہراہ قراقرم پر مسافرگاڑیو ں کو کانوائے بناکرسفرکرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ دیامر اور کوہستان کے علاقوں میں دن کو سفریقینی بنایا جائے ،دوسری جانب ٹرانسپورٹرز نے کانوائے اور دیامر ،کوہستان کے علاقوں میں دن کو سفریقینی بنانے کے احکامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں احکامات پر عملدرآمد تقریباً ناممکن ہے ،حکومت شاہراہ قراقرم پر سیکورٹی یقینی بنائے،تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے  راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان چلنے والی گاڑیوں کو دن کے اوقات میں کوہستان اور دیامر سے گزرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ،محکمہ کی جانب سے جاری سیکورٹی الرٹ میں نیٹکو سمیت تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور رینٹ اے کاروالوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ضلع گلگت میں ہونے والے واقعات کے بعد احتیاطی طور پر شاہراہ قراقرم خصوصاً کوہستان اور دیامر کے علاقوں میں دن کے اوقات میں سفر کیا جائے ،شام یا رات کے وقت سفرضروری ہو تو کم ازکم دس گاڑیوں کا قافلہ بناکر سفر کیا جائے اور سیکورٹی گارڈز ساتھ رکھے جائیں،سیکورٹی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب گلگت بلتستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن اور آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کا ایک مشترکہ اجلاس بمقام جنرل بس سٹینڈ پیر ودھائی راولپنڈی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں نلتر گلگت  میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور زخمیوں اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا گیا،اجلاس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے کو زیر بحث لایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ صبح 10بجے سے پہلے تمام ٹرانسپورٹ گلگت سے روانہ کی جائے تا کہ  دن کی روشنی میں بٹگرام اور کوہستان کراس کیا جائے ، اجلاس میں کہا گیا  کہ نہ صرف گلگت سے گاڑیاں پنڈی کیلئے چلتی ہیں بلکہ سکردو، استور ، ہنزہ اور غذر  سے بھی گاڑیاں چلتی ہیں اور ہر جگہ پر روڈ وغیرہ زیرتعمیر ہیں لہٰذا گورنمنٹ نے جو ٹائم مقرر کیا ہے اس ٹائم کی پاسداری کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کو چلانا کسی حالت میں ممکن نہیں ہے۔ شرکائے اجلاس کا کہنا تھا کہ شاہراہ قراقرم کی سیکورٹی کے لئے جتنی بھی فورسز یعنی پاک فوج،جی بی سکائوٹس،ایف سی،جی بی پولیس،سی پیک فورس،ٹورسٹ فورس تعینات کی گئی ہیں ان کو مسافروں کی جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کی ذمہ داریاں سونپی جائیں، اجلاس میں کہا گیا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے شعبہ ٹرانسپورٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، اگر حکومت کو کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کا اندیشہ ہو تو کچھ دنوں کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کیا جائے ، تمام شرکاء اجلاس نے وزیراعلیٰ ، چیف سیکرٹری ، فورس کمانڈر ایف سی این اے اور ہوم سیکرٹری سے اپیل کی کہ گاڑیوں کی ٹائمنگ کو حسب سابق فول پروف سیکورٹی کے ساتھ برقرار رکھا جائے ، بصورت دیگر ہمارے لئے گاڑیاں چلانا مشکل ہوجائے گا اور ٹرانسپورٹ بند کرنا پڑے گی، اجلاس میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ ہوم سیکرٹری اپنے جاری کردہ حکم پر نظرثانی کرتے ہوئے سابق ٹائم شیڈول کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری کریں گے۔

Garlic Nutrition Facts




 Garlic Nutrition Facts


Calories: 4.
Protein: 0.18 grams (g)
Fat: 0.01g.
Carbohydrates: 0.93g.
Fiber: 0.1g.
Natural sugars: 0.03g.
Calcium: 5 milligrams (mg)
Iron: 0.05mg (0.03 percent daily value, or DV)        


What is the health benefit of garlic?
The combined effects on reducing cholesterol and blood pressure, as well as the antioxidant properties, may reduce the risk of common brain diseases like Alzheimer's disease and dementia ( 21 , 22 ). Summary Garlic contains antioxidants that protect against cell damage and aging.
Is garlic healthier raw or cooked?
Medical research links garlic to a number of health benefits. However, some studies have suggested that raw garlic may be more effective than the cooked version, while garlic supplements are the most effective.

All active cases of Corona virus are zero, Gilgit-Baltistan Corona Free

 

 


 گلگت بلتستان میں کرونا وائرس میں مبتلا تمام مریض صحت یاب ہوگئے  ہیں اور کوئی نیا کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ محکمہ صحت سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روزکوئی بھی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا   اور کرونا میں مبتلا تمام مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں کرونا سے 4959 افراد متاثر ہوئے تھے جن میں سے 4856 صحت یاب ہوئے اور 103 افراد جاں بحق ہوئے ہیں توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ آج تاریخی دن ہے گلگت بلتستان میں تمام ایکٹو کیسز زیرو ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون اور ایس او پیز کے مطابق احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے گلگت بلتستان کرونا فری ہوچکا ہے۔گلگت بلتستان کے فوکل پرسن برائے کرونا وائرس ڈاکٹر شاہ زمان نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود وبا پر قابو پا لیا گیا۔ڈاکٹر شاہ زمان کا کہنا تھا کہ کرونا کی ویکسین کے ساتھ عوام احتیاط جاری رکھیں تو وبا پر قابو پانے کا رجحان برقرار رہ سکتا ہے۔


Sprouted nuts nutrition

 

Research indicates that sprouting certain grains and legumes can boost their antioxidants, amino acids, and B vitamins.

It’s also been shown to reduce antinutrients like phytic acid, which can inhibit the absorption of other important vitamins and minerals .

While some sources claim that soaking and sprouting nuts also increases their nutrient content and reduces phytates, there’s no available scientific evidence to support nutritional improvements after sprouting nuts.

A 28-gram (1/4-cup) serving of sprouted walnuts has the following nutritional profile.

  • Calories: 180
  • Total fat: 16 grams
  • Protein: 6 grams
  • Total carbs: 4 grams
  • Fiber: 2 grams
  • Sugar: 1 gram
  • Calcium: 2% of the DV
  • Iron: 4% of the DV

One study compared the mineral and phytate concentrations of whole and chopped almonds, hazelnuts, peanuts, and walnuts. The nuts were divided into 4 groups: raw, soaked in a salt solution for 4 or 12 hours, or soaked in water for 12 hours.

The results showed that soaking the nuts actually reduced overall mineral content and did not significantly change their phytate concentration.

Furthermore, available nutrition information on raw versus sprouted walnuts shows no significant difference in overall nutrient composition.

Mango Nutrients

Mango is low in calories but full of nutrients.

One cup (165 grams) of sliced mango provides :

  • Calories: 99
  • Protein: 1.4 grams
  • Carbs: 24.7 grams
  • Fat: 0.6 grams
  • Dietary fiber: 2.6 grams
  • Vitamin C: 67% of the Reference Daily Intake (RDI)
  • Copper: 20% of the RDI
  • Folate: 18% of the RDI
  • Vitamin B6: 11.6% of the RDI
  • Vitamin A: 10% of the RDI
  • Vitamin E: 9.7% of the RDI
  • Vitamin B5: 6.5% of the RDI
  • Vitamin K: 6% of the RDI
  • Niacin: 7% of the RDI
  • Potassium: 6% of the RDI
  • Riboflavin: 5% of the RDI
  • Manganese: 4.5% of the RDI
  • Thiamine: 4% of the RDI
  • Magnesium: 4% of the RDI

It also contains small amounts of phosphorus, pantothenic acid, calcium, selenium and iron. One cup (165 grams) of mango provides nearly 70% of the RDI for vitamin C — a water-soluble vitamin that aids your immune system, helps your body absorb iron and promotes growth and repair.

Mango is a good source of immune-boosting nutrients.

One cup (165 grams) of mango provides 10% of your daily vitamin A needs Vitamin A is essential for a healthy immune system, as it helps fight infections. Meanwhile, not getting enough vitamin A is linked to a greater infection risk On top of this, the same amount of mango provides nearly three-quarters of your daily vitamin C needs. This vitamin can help your body produce more disease-fighting white blood cells, help these cells work more effectively and improve your skin’s defenses . Mango also contains folate, vitamin K, vitamin E and several B vitamins, which aid immunity .

 

 


پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کیلئے اسمبلی میں بل لانے کا اعلان

 

ایکو ٹورزم کے فروغ کیلئے کام کرنے والے ادارے لوکو ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے گاہکوچ میں ایکو فرینڈلی پروڈکٹس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ تھے تقریب میں ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محمد کے علاوہ مختلف سرکاری و نجی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ جی بی حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویڑن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے جبکہ حکومت ایکو ٹورزم کے فروغ کے لئے بھی سنجیدہ اقدامات اٹھارہی ہے انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر ماحول دوست پروڈکٹس کی تیاری کے لئے کوششیں لائق تحسین ہیں صوبائی حکومت پولتھین پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کے لئے اسمبلی میں بل پیش کرے گی تاکہ ماحول کو پلاسٹک کے شاپر اور دیگر ماحول دشمن اشیاء  سے محفوظ بنایا جاسکے انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان باالخصوص ضلع غذر آنے والے دنوں میں ٹورزم حب بنے گا ہم اس علاقے کو سیاحوں کیلئے پسندیدہ ترین جگہ بنائیں گے جبکہ ایکو ٹورزم کے فروغ کیلئے بھی لوکو ٹریڈنگ جیسی مقامی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ غذر ایکسپریس وے کی  رواں سال تعمیر کی حکام نے یقین دہائی کرائی ہے تاہم موجودہ روڑ کو بہتر بنانے کیلئے 14 کروڑ کی لاگت سے این ایچ کے ذریعے منٹننس کا کام بہت جلد شروع ہوگا ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی حالت بہتر ہو تو سیاحت کا فروغ بھی ممکن ہوگا حکومت اس سلسلے میں اقدامات اٹھارہی ہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ضلع غذر کی تعمیر و ترقی پر خاص توجہ دے رہے ہیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محمد نے کہا کہ ماحول کو انسان دوست اور آلودگی سے پاک کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس مقصد کے لیے لوکو ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے اقدامات پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اپنے علاقے کو پلاسٹک کی تھیلیوں اور دیگر ماحول دشمن اشیائ  سے پاک کرنا ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے لازمی ہے کہ ہم اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھیں انہوں نے ماحول کو صاف ستھرا بنانے کیلئے آوارہ کتوں کو بھی ختم کرنے کی ہدایت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی غذر ضمیر عباس نے کہا کہ لوکو ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے ماحول دوست بائیو ڈیگریبل پلاسٹک کے استعمال کو گاہکوچ اور بلدیہ علاقے میں پائلٹ پروگرام کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ شہر میں کامیابی کے بعد اس کو غذر سطح تک پھیلا جائے تقریب کے دوران لوکو ٹریڈنگ کمپنی کے سی ای او ظہیر عباس نے کمپنی کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی بریفننگ دیا۔

The next Chief Justice of the Supreme Court of Gilgit-Baltistan will be a local, Governor G-B

 


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لئے سمری تیار ہوچکی ہے آئندہ سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کا چیف جج مقامی ہوگا۔اسلام آباد میں سینٹرل پریس کلب گلگت کے صدر خورشید احمد کی قیادت میں ملنے والے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کادیرینہ مطالبے پر عملی جامہ پہنانے کا وقت قریب آچکا ہے تحریک انصاف کی حکومت گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سنجیدہ ہے اور اس حوالے سے کام ہورہا ہے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دینے کااصولی فیصلہ ہوچکا ہے ایک سوال کے جواب میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے کہا سپریم اپلیٹ کورٹ اور چیف گلگت بلتستان نے کہا گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ میں ججز کی خالی  آسامیوں پر تعیناتی کے  لیے سمری تیار ہوچکی ہے بہت جلد ججز کی تعیناتی عمل میں لائی جائیگی تاکہ عوام کو سستا انصاف کی فراہمی میں آسانی ہو۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں چیف جج کی تعیناتی مقامی سطح پر عمل میں لائی جائیگی۔

وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقی ہنزہ کو اپنا انتخابی حلقہ مان کر مسائل کے حل کے لئے اقدامات کریں گے

 


ہنزہ(پ ر)صوبائی وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی وترقی گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ ہنزہ کے ساتھ ماضی میں بہت زیادتیاں ہوئی ہیں،ہنزہ کو اپنا حلقہ سمجھ کر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرینگے۔ گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان کیلئے ہنزہ ایک برانڈ ہے جس کی ترقی کیلئے ماضی کی حکومتوں نے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا صرف جھوٹے وعدوں پر ہی اکتفا کیا گیا جو  دھرے کے دھرے ہی رہ گئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہنزہ پریس کلب اور ہنزہ یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اپنے حلقے کے ساتھ ساتھ ہنزہ کی بھی نمائندگی بھرپور انداز میں کریں گے،اور یہاں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گی،کسی بھی معاشرے میں  نوجوان تعمیر و ترقی کا  اہم حصہ ہوتے ہیں۔خطے کی ترقی کیلئے نوجوانوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کسی بھی ضلعے کے ساتھ زیادتی ہونے نہیں دے گی۔ہماری حکومت کی پہلی ترجیح خطے میں3 سو میگا واٹ بجلی  پیدا کرنا ہے جس کیلئے کوشش کررہے ہیں۔بجلی کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت سنجیدہ  ہے، مفاد عامہ کے منصوبوں میں کمیشن نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی کو لینے دینگے ،ایمانداری کے ساتھ کام کرہے ہیں،وزیر اعلی گلگت بلتستان اور انکی پوری ٹیم  ایمانداری کے ساتھ علاقے کی بہتری اور مفاد عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے مخلصانہ اقدامات کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ملک کی شرارتیں اور منفی سوچ سے  ملکی سالمیت اور استحکام کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔نوجوانوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں تاکہ وہ کسی ایسے عناصر کا حصہ نہ بنیں جو بیرونی عناصر کا آلہ کار ہو۔آزادی بہت بڑی نعمت ہے ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے کو اپنی مدد آپ آزاد کرایا ہے،اب ہمیں اس کی آبیاری کیلئے ملکر کوششیں کرنی ہے،ہمیں اپنے ملک و ملت سے والہانہ محبت ہے۔شہدائ  و غازیوں کی قربانیوں سے ہی آج ہم آزاد فضاؤں میں سانسیں لے رہے ہیں۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں صحافیوں کے فلاح و بہبود کے حوالے سے مرتب کردہ  پریس فاؤنڈیشن بل پاس کرائینگے ہماری حکومت صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدگی سے کام کررہی ہے۔انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے استعداد کار کو بڑھانے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے ہوئے ہیں تاکہ یہ محکمہ صحافیوں کے ساتھ مکمل لیزان میں رہے اور ان کی ویلفیئر کیلئے اقدامات کرے۔ان کا کہنا تھا کہصوبائی حکومت نے  گلگت بلتستان کے پریس کلبز کو ملنے والی سالانہ گرانٹ میں 20 لاکھ سے بڑھا کر 40 لاکھ کردیا ہے اس گرانٹ کو تمام کلبز میں برابری اور انصاف کے مطابق تقسیم کریں گے۔اخبارات کا گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ہے۔صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہماری حکومت کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر اخباری بلات کے بقایا جات کی ادائیگی کے حوالے سے کام کررہے ہیں،مکمل جانچ پڑتال کے بعد جلد ادائیگی ممکن بنائیں گے۔صحافیوں کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے بھی غور وخوص کریں گے،ڈویڑنل پریس کلبز کی عمارت  پر بھی کام کررہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر فتح اللہ خان نے مزید کہا کہ اکتوبر/نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے جارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان  پاکستان کا ایک  بہت بڑا حب بننے جارہا ہے۔ہمارا ملک کا زیادہ تر حصہ ایگریکلچر پر مشتمل ہے اور دوسرا سیاحت کے لحاظ سے اہم ملک ہے ان دونوں شعبوں کی بہتری اور فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہنزہ اور تاشغرگن کو سسٹر سٹی قرار دینے کیلئے کوشش کررہے ہیں تاکہ سیاحت مزید فروغ پائے۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے ہنزہ پریس کلب کے نومنتخب صدر کو نقد ایک لاکھ روپے دئیے۔

The provincial cabinet announced a special package for the national hero Muhammad Ali Sadpara

 

گلگت (نمائندہ خصوصی) صوبائی کابینہ نے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے ورثاء کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں محمد علی سدپارہ کی بیوہ کو 30 لاکھ روپے دینے، بیٹے کو محکمہ سیاحت وکھیل میں ملازمت دینے اور محمد علی سدپارہ انسٹیٹیوٹ فار ایڈونچر سپورٹس، مائونٹیرنگ اینڈ راک کلائمنگ کے قیام کی منظوری دیدی، کابینہ اجلاس میں قومی ہیرو کو اعلیٰ سول ایوارڈ کیلئے بھی نامزد کردیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ محمد علی سدپارہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا محدود وسائل اور خطرات کے باوجود کوہ پیمائی کے شعبے کا انتخاب کیا اور پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا محمد علی سدپارہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا کوہ پیمائی کو فروغ دینے اور کوہ پیمائوں کی فلاح وبہبود کیلئے پالیسیز بنائی جائینگی۔ محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ کو کوہ پیمائی میں بین الاقوامی سطح کی تربیت دی جائیگی جسکے بعدمحمد علی سدپارہ انسٹیٹیوٹ فار ایڈونچر سپورٹس، ماونٹئرنگ اینڈ راک کلائمبنگ میں کوہ پیمائی کی تربیت دیگا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ کوہ پیمائی سے وابستہ ایسے تمام ہمارے گمنام ہیروز جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ان سب کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان نے محمد علی سدپارہ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے محمد علی سدپارہ انسٹیٹیوٹ فار ایڈونچر سپورٹس، ماونٹئرنگ اینڈ راک کلائمبنگ بنانے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری پلاننگ کو ہدایت کی ہے کہ شکر تا پیچھو شاہراہ کی توسیع و مرمت کا کام ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے۔ کابینہ اجلاس میں محمدعلی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا، مشیر قانون سہیل عباس اور مشیر خوراک شمس لون پر مشتمل کمیٹی محمد علی سدپارہ کے گھر جاکر انکے ورثاء سے اظہار ہمدردی کرینگے اور بہت جلد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خود بھی محمد علی سدپارہ کے گھر جائینگے اور انکے خاندان سے اظہار تعزیت کرینگے۔ صوبائی مشیر خوراک شمس الحق لون ، مشیر قانون سید سہیل عباس اور وزیر اعلی کے ترجمان علی تاج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کے لئے کوہ پیمائی کے لئے جامع پالیسی بنائی جائے گی کوہ پیمائوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے جامع پالیسی مرتب کرکے کام کیا جائے گا اور کوہ پیماؤں کی ٹریننگ کے لئے صوبائی حکومت اقدام اٹھائے گی اس سے قبل کسی بھی حکومت نے کوہ پیمائی کے حوالے سے کوئی بھی کام نہیں کیا موجودہ حکومت اس سیکٹر پر کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ محمد علی سدپارہ قوم کے وہ عظیم سپوت تھے جنہوں نے گلگت بلتستان کا نام ملکی و بین الاقومی سطح پر اجاگر کیا ہے آج ہم ایک قومی ہیرو سے محروم ہوئے ہیں جس کا ہم سب کو دکھ ہے۔

نگر کے محرومیوں کا خاتمہ کرکے نگر کو مثالی ضلع بنائیں گے،وزیر اعلیٰ

 


گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ نگر کے محرومیوں کا خاتمہ کرکے نگر کو مثالی ضلع بنائیں گے۔ ضلع نگر سیاحت کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے۔نگرچھلت میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت  بلتستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز ضلع نگر سے ہوگا۔ نگر پسن میں سٹیڈیم کے قیام کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات کی ہے جلد پاکستان کرکٹ بورڈ کا وفد پسن نگر کا دورہ کرے گا۔ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے نگر میں فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔ چھلت آر سی سی پل کے ایڈمن اپرول جار ی کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ چھلت تا بر روڈ کی میٹلنگ کا کام جلد مکمل کرایا جائے گا۔ سونیکوٹ پل کی فزیبلٹی تیار کی جائے گی اور اے ڈی پی میں اس منصوبے کو شامل کیا جائے گا۔ بڈلس واٹر چینل پر کام تیز کرنے کیلئے ای ٹی آئی کوہدایات دی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ ماضی میں ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے التواء کا شکار ہوئے۔ اداروں کی استعدادکار بڑھانے کیلئے اصلاحات کررہے ہیں۔ تعمیر و ترقی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے کسی بھی فورم سے منظور نہیں ہوئے صرف ان منصوبوں کو ختم کیا گیا ہے تاکہ تھرو فارورڈ کو کم کیا جاسکے۔ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرائے جائیں گے۔ بجلی کے منصوبوں پر ترجیح نہیں دی گئی جس کی وجہ سے آج لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ 200میگاواٹ کے منصوبے گلگت  بلتستان ڈویلپمنٹ پیکیج میں شامل کئے گئے ہیں۔ نگر کیلئے کے کے ایچ کا متبادل روڈ شاہراہ نگرکو بھی گلگت  بلتستان ڈویلپمنٹ پیکیج میں شامل کیا گیا ہے۔ ہرسپو داس کی ماسٹر پلاننگ کرائی جائے گی۔ ٹائون پلاننگ پر ہماری حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ گلگت  بلتستان کے تمام دیہاتوں کا ماسٹر پلان تیار کیا جائے گا اور اس ماسٹر پلان کے تحت تمام دیہاتوں میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان گلگت  بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور تعمیر و ترقی پر خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ سیاحت کے فروغ کیلئے ویلج ڈویلپمنٹ پلان پر کام کیاجارہاہے جس سے گلگت  بلتستان میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور عوام کی معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔ پہلے مرحلے میں گلگت  بلتستان کے تین دیہاتوں میں ویلج ڈویلپمنٹ پلان کے تحت ان دیہاتوں میں سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ضلع نگر کو بھی پائلٹ پروجیکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ تحصیل چھلت کو فعال کیا جائے گا اور سٹاف کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔ صحت اور تعلیم ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہسپتالوں اور سکولوں کے پی سی فورز کی منظوری پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ نگر کے سیاحت مقام گھپہ تک روڈ تعمیر کیا جائے گا جس سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گلگت  بلتستان میں نوروزکی تین دن چھٹیاں کی جائیں گی اورپورے صوبے میں شجرکاری مہم چلایا جائے گا اس شجرکاری مہم کے تحت نیا ریکارڈ بنائیں گے۔ شجرکاری کے بین اضلاعی مقابلے ہوںگے۔انہوںنے کہا کہ جن جماعتوں کی حکومتوں میں 7نیشنل پارک گلگت  بلتستان میں بنے وہ ہماری جماعت پر دو نیشنل پارک بنانے پر تنقید کررہے ہیں۔(ن)لیگ نے13ارب کے بجٹ میں100ارب کے منصوبے رکھے جسے ہم نے ختم کیا اب بجٹ میں رہتے ہوئے منصوبے بنائے جائیںگے۔ادھر مناپن نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع نگر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ نئے سیاحتی مقامات متعارف کرائے جائیں گے جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔ گلگت  بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سے گلگت  بلتستان کیلئے ڈھائی سو ارب کا ترقیاتی پیکیج مل رہاہے۔ مناپن نگر کے سکولوں اور ہسپتالوں میں سٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔ سیوریج کے نظام کیلئے فزیبلٹی تیار کرنے کے ہدایات دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ادوار میں نگر کے مسائل حل کرنے پر توجہ نہیں دی گئی۔ تحریک انصاف کی حکومت ترجیحی بنیادوں پر نگر کے مسائل حل کرے گی۔ ضلع نگر کو سیاحت کامرکز بنائیں گے۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت لینڈ ریفامز کرے گی جس سے زمینوں کامسئلہ حل ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ نگر کی تعمیر و ترقی کیلئے ایک قوم بن کر جدوجہ د کریں آپ کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو کامیاب کرائیں تاکہ نگر کے مسائل حل ہوسکیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ جاوید علی منوا نے نگر کے دونوں حلقوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ نگر کے ساتھ سابقہ حکومت نے سوتیلی ماں جیسا سلوک اور بدنیتی پر مبنی سیاست کی ہے .جس کا انجام اسمبلی میں ایک یا دو ممبران کی صورت میں ان کو ملا ہے.جاوید علی منوا نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ نگر میں جلد زرعی ترقیاتی بینک اور پاسپورٹ آفس کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کے لئے وزیراعلی سمیت ہم سب نے مل کر وزارت داخلہ و اسٹیٹ بینک تک رابطہ کیا ہے .اور جون سے قبل یہ دفاتر کھولنے کی کوشش کرینگے وزیر خوراک شمس الحق لون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں بد امنی کے دوران نگر کے غیور عوام کی کارکردگی کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں جن کی تعریف اسوقت بھی پوری دنیا میں مشہور ہوچکی ہے۔گندم کے حصول و مسائل کے حل کے لئے نگر کے لوگوں کو میرے آفس کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلی ہیں .25 سال ن لیگ میں رہا لیکن چوری و سینہ زوری کے علاوہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اس لئے کپتان کی سمندری جہاز میں سوار ہوا ہوں جس کے بعد مجھ جیسے ورکر کو وزارت سے نوازا گیا کپتان کا شکرگزارہوں .آمیدوار آغا بہشتی نے چھلت تحصیل کے مسائل بیان کرتے ہوئے مطالبات پیش کیے جن میں تعلیمی، طبی و سڑکوں کے مسائل سمیت دیگر ایشوز تھے .چھلت پہنچنے پر اکبر آباد سے وزیراعلی' وزیرخزانہ وزیر خوراک و دیگر مہمانوں کا گھوڑوں پر سوار ایک گروپ نے شاہی مہمانوں کی طرح پرتپاک استقبال کیا .اور شاہی محل چھلت میر شوکت علی خان کے گھر کے وسیع لان میں تقریب اور اوشو تھانگ مناپن میں انعقاد کیا گیا.مہمانوں میں بشارت حسین شیرالیاٹ صوبائی صدر لیبر ونگ .امتیاز تاج صوبائی ترجمان .عباس آزاد .عباس سکندری .سمیت کمشنر گلگت عثمان علی .ڈی سی نگر بلال حسن .اسسٹنٹ کمشنر ولی اللہ! فلاحی .ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر اقبال حسین  دیگر مہمانان شامل تھے .اوشوتھانگ مناپن میں تقریب سے علی حیدر رہنما پی ٹی آئی اور معروف ماہر تعلیم یاور عباس نے بھی خطاب کیا۔

G7 leaders commit US$ 4.3 billion to finance global equitable access to tests, treatments and vaccines in 2021

 

  • The ACT Accelerator partnership welcomes over US$ 4.3 billion of new investments from the USA, Germany, the European Commission, Japan, and Canada to fund the development and equitable rollout of the tests, treatments and vaccines needed to end the acute phase of the COVID-19 pandemic.
  • Today’s commitments bring the amount committed to date to US$ 10.3 billion, leaving a funding gap of US$ 22.9 billion to fully fund the ACT Accelerator’s work in 2021. 
  • The UK’s commitment to share vaccine surplus with developing countries is also welcomed and joins similar commitments made by Canada, France, Norway and the European Union. 
  • Global Health leaders reiterated, however, that without further significant financial commitments, access to COVID-19 tools would be delayed, risking further mutations and prolonging the pandemic everywhere. 

 

Commitments made at today’s Virtual G7 leaders meeting hosted by UK Prime Minister Boris Johnson, and at the Munich Security Conference later in the day, signaled significant progress in the global response to the COVID-19 pandemic with an important underscoring of the need for global equity in access to test, treatments, and vaccines. 

Leaders recognised that no country can be safe until every country is safe and collectively committed over US $4.3 billion to the ACT Accelerator partnership to develop and distribute effective tests, treatments, and vaccines around the world.

Contributions were made up as follows:

  • The USA committed initial $2 billion to Gavi, the Vaccine Alliance for the COVAX Advance Market Commitment and a further $2 billion through 2021 and 2022, of which the first $500 million will be made available when existing donor pledges are fulfilled and initial doses are delivered to AMC countries.
  • Germany committed US$ 1.8 billion[i] with contributions to all pillars and partners of the ACT Accelerator across tests, treatments, vaccines, and health systems strengthening. 
  • The European Commission committed US$ 363 million[ii] for the COVAX Advance Market Commitment. 
  • Japan committed US$ 79 million for the COVAX Advance Market Commitment and UNITAID.
  • Canada committed US$ 59 million to the ACT Accelerator.[iii]

In addition, the European Investment Bank is providing a further US$ 242 million[iv] in loan guarantees which will help the ACT Accelerator partnership to frontload future payments to speed up the response.

The UK’s commitment to join Canada, France, Norway and the European Union in sharing its additional vaccine doses with developing countries is a vital step to increase volume of vaccines available worldwide and support rapid reduction of virus transmission amongst some of the world’s most vulnerable and exposed populations.

The ACT Accelerator initial needs for 2020-2021 were US $38.1 billion. Prior to today, an unprecedented mobilization of sovereign donors, private sectors, philanthropic and multilateral contributors had already committed  US $ 6 billion. Considering those pledges, and costs adjustments, today’s new contributions bring the total committed to the ACT Accelerator partnership to US$ 10.3 billion and reduce the funding gap to US $22.9 billion

The next few weeks will be critical for the global COVID-19 response. Further commitments are needed to fully fund the work of the ACT Accelerator and enable the delivery of more than 2 billion doses of vaccine; medical oxygen and millions of treatment doses including dexamethasone and new products, as and when they become available; and over 900 million diagnostic tests including high-quality, lower-cost molecular tests, antigen detection RDTs (Ag-RDTs) and self-tests. This work will also support the urgent need for rapid R&D, product evaluation, and regulatory pathways for new and modified tests, treatments and vaccines to meet the needs of global response programmes and the threat of new and emerging variants. 

Global health leaders responded to today’s announcements: 

Who is Ali Sadpara?

 


Who is Ali Sadpara?

Ali Sadpara and two others who went missing earlier this month while attempting to scale the world's second-highest mountain have been officially declared dead.

He is the only Pakistani to have climbed eight of the world's 14 highest mountains, and he made the first ever winter ascent of the world's ninth highest peak, Nanga Parbat.

On Friday 5 February, he went missing along with two others - Iceland's John Snorri and Chile's Juan Pablo Mohr - while trying to climb K2, the world's second highest peak at 8,611m (28,251 ft) and also reputedly the deadliest.

His son Sajid was also a member of the team and the idea was for the father-and-son duo to summit K2 without oxygen, a feat never done before in winter. But Sajid had to turn back from a spot called the Bottleneck - also known as the "death zone", some 300 metres from the top - after he felt sick.

Afterwards, he helped military-led rescue teams scour the mountain for signs of his father and the other two men.

On Thursday, the search was officially called off - and all three climbers declared dead.

COVID-19 in Pakistan

 

 Pakistan has reported 40 deaths in the last 24 hours by novel coronavirus as the number of positive cases has surged to 568,506. The nationwide tally of fatalities has jumped to 12,527 on Friday.

According to the latest figures by the National Command and Operation Center (NCOC), 1,245 persons tested positive for COVID-19 in the past 24 hours.

Sindh remains the worst-hit province by the pandemic in terms of cases followed by Punjab, Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. Most numbers of casualties have been reported in Punjab.

Till now 255,039 coronavirus cases have been confirmed in Sindh, 166,242 in Punjab, 70,493 in Khyber Pakhtunkhwa, 18,967 in Balochistan, 43,145 in Islamabad, 9,673 in Azad Kashmir and 4,947 in Gilgit-Baltistan.

Furthermore 5,166 individuals have lost their lives to the epidemic in Punjab, 4,267 in Sindh, 2,020 in KP, 199 in Balochistan, 488 in Islamabad, 285 in Azad Kashmir and 102 in GB.

Pakistan has so far conducted 8,602,515 coronavirus tests and 34,754 in the last 24 hours. 531,840 coronavirus patients have recovered in the country whereas 1,626 patients are in critical condition.

ہنزہ اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوجال ذولقرنین خان نے کہا ہے

 

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوجال ذولقرنین خان نے کہا ہے کہ عطا آباد جھیل کے اطراف میں ٹاون پلاننگ کی کوشش کی جارہی ہے جھیل کے کنارے عوام کی تعاون سے پلانٹیشن کررہے ہیں جس کے بعد جھیل کی خوبصورتی ہوگی عطا آباد ، ششکٹ اور آئین آباد میں بہت زیادہ زمینوں کی خرید فروخت ہورہی ہے اس لئے یہاں منصوبہ بندی ضروری ہے تاکہ زمین مالکان کو پریشانی نہ ہو یہاں سڑک ، سوریج وغیرہ کی منصوبہ بندی ابھی سے کرینگے تو آنے والے وقتوں میں پریشانیاں پیدا نہیں ہونگی آئین آباد میں زمینوں کی ناپ تول بھی اس سلسلے میں ہورہی ہیں یہاں ایک انچ بھی زمین خالصہ سرکار نہیں ہے جو بھی زمینیں ہیں سب عوام کی ملکیت ہیں چند لوگ آخبارات میں بیانات دے کر اپنا سیاست چمکانا چاہتے ہیں ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے لکھ کر دیا ہے کہ ہنزہ میں کوئی خالصہ سرکار زمین نہیں ہے ان خیالات کا آظہار انہوں نے ایک انٹریو میں کیا مذید انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ زمینوں پر آپس کے تنازعات حل ہو تاکہ بنجر آراضی کو آباد کیا جاسکے اس سلسلے میں ہم عوام کی تعاون سے کام کررہے ہیں اور ہمیں کامیابی مل رہی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سب ڈویژن گوجال سیاحت کے اعتبار اہمیت کا حامل خطہ ہے اس لئے میری کوشش ہے کہ ان مقامات تک رسائی ممکن ہو جو جہاں سیاح بآسانی پہنچ سکے اس میں میں ہر ممکن تعاون کرتا ہوں اندرہ پویگا ، پھسو کونز تک ٹریک ، اور بہت سے ایسے مقامات ہیں جن پر ہم کام کررہے ہیں سب ڈویژن گوجال کو ماضی میں بہت محروم رکھا گیا ہے میں اپنے آپ کو گوجال کا باشندہ سمجھ کر یہاں کے حقوق کے لئے کام کررہا ہوں

PNCA DG Dr Fouzia Saeed and Gilgit Baltistan Minister for Culture Raja Nasir Ali signed the agreement.


 PNCA DG Dr Fouzia Saeed and Gilgit Baltistan Minister for Culture Raja Nasir Ali signed the agreement.

The MoU will allow PNCA to set up its regional culture centre in GB for collaborative programmes of mutual interest and understanding to share a common mandate. The centre will promote art and culture, cultural education, dissemination of related information including the transmission of knowledge and cultural development and training of human resource in the fields of art and culture.

The main aspect of this kind of cooperation is to open new horizons for younger generation to learn about the power of cultural information with correct perception. PNCA is trying to explore new avenues to engage youth in its cultural endeavors, Dr Fouzia Saeed said at the signing ceremony

GB Minister for Tourism, Sports, Culture, Archaeology and Museum Department Raja Nasir Ali termed this MoU a new beginning for the promotion of art and culture of Gilgit Baltistan at national and international level.

Dr Fouzia Saeed said the MoU with the GB government was aimed at promoting regional art and culture of GB in Pakistan and abroad. She was of the opinion that PNCA had been too Islamabad centric and it was time that it should reach out to the provinces and establish itself there.

“PNCA has a national mandate and is not an Islamabad arts council,” she said during the signing ceremony.

For achieving the common goals the GB government will provide space free of cost for the establishment of PNCA’s office in Gilgit-Baltistan.

The platform will be utilized to hold joint programme to further the cultural awareness, promotion and research, as and when planned with mutual consultation.

The GB government will facilitate PNCA for any permission, authorisations that may be required to conduct cultural activities, festivals or filming in GB.

The GB government will also provide facilities and venues including auditoriums free of cost to PNCA for holding cultural activities.

The common goal of both the organisations was to accelerate cultural activities to preserve and promote the tangible and intangible culture and traditions of the people of GB.

Passu glacier in Hunza valley, the World Wide Fund for Nature-Pakistan (WWF-P)

 



The footage was captured in the Khyber village by Nyal Mueenuddin, a wildlife film-maker associated with WWF-P, and Imtiaz Ahmed, a local photographer, who were filming Passu glacier’s ecology and associated habitat.

The team came across ibex tracks down the precipitous mountain ridges. The species can be found at an altitude of about 3,660 to over 5,000 metres and usually comes down to 2,135 metres due to snow and in search of food in the winter season.

“The presence of such a large number of Himalayan ibex in the Gilgit-Baltistan (GB) region indicates a healthy ecosystem that can support large predators such as snow leopards, lynx and wolves,” said Rab Nawaz, senior director programmes at WWF-P, adding that the organization had been engaged in conservation efforts in the region for a long time.